کھٹ بڑھئی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک چھوٹے پرندے کا نام جس کی چونچ لمبی ہوتی ہے اور جو درخت وغیرہ میں سوراخ بنا کر رہتا ہے، ہدہد، کٹھ پھوڑا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک چھوٹے پرندے کا نام جس کی چونچ لمبی ہوتی ہے اور جو درخت وغیرہ میں سوراخ بنا کر رہتا ہے، ہدہد، کٹھ پھوڑا۔ A wood pecker